PPSC اردو ماضی کے پرچوں سے سوالات
تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
صحیح جواب: D) دی گئی تمام
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
صحیح جواب: C) چھ
مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟
صحیح جواب: C) الطاف حسین حالی
عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
صحیح جواب: A) نظیر اکبر آبادی
'طاق نسیاں پر رکھنا' کا مطلب کیا ہے؟
صحیح جواب: D) بھلا دینا
'طلوع اسلام' کس کی نظم ہے؟
صحیح جواب: C) علامہ اقبال
غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟
صحیح جواب: B) مقطع
طویل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
صحیح جواب: A) مثنوی
'چاند' کا مترادف کیا ہے؟
صحیح جواب: A) مہتاب
'خاکہ' سے مراد کیا ہے؟
صحیح جواب: B) شخصیت کا مکمل تاثر
'فردوسِ بریں' ناول میں کس کے بارے میں ذکر ہے؟
صحیح جواب: A) حسن بن صباح
'نکاتِ شورہ' کس کی تصنیف ہے؟
صحیح جواب: C) الطاف حسین حالی
'مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ' کس کا افسانہ ہے؟
صحیح جواب: C) کرشن چندر
No comments:
Post a Comment